جرمنی کے ایک میوزم میں ایک قدیم مصری خاتون کی حنوط شدہ لاش موجود ہے۔ اب محققین اس ممی کا انتہائی باریکی سے معائنہ کر رہے ہیں تاکہ صدیوں پہلے کے جراثیم اور بیماریوں کو جانچا جا سکے۔ مگر اس تحقیق کے ذریعے آج کے دور کے جراثیم اور بیماریوں سے نمٹنے میں کیسے مدد مل سکتی ہے؟