کسی علاقے کا تفصیلی نقشہ معلوم ہونے کی صورت میں امدادی ادارے کئی قیمتی جانوں کو بچا سکتے ہیں ۔جرمنی میں سائنسدان خلاء میں موجود مصنوعی سیاروں میں نصب ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد سے ایسی تصاویر حاصل کرسکتے ہیں جو کسی بھی متاثرہ علاقے کے نقشے فراہم کرتی ہیں۔