سائنسفیوژن انرجی کا استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس06.07.20206 جولائی 2020ریسرچرز ایک عرصے سے فیوژن انرجی سے فائدہ اٹھانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اب کچھ تحقیقی اداروں کو بھی اس مقصد کے لیے کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انگلینڈ کی ایک کمپنی اس توانائی کو قابل استعمال بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/3eqaMاشتہار