فٹ بال کھیل اتنا تیز ہے کہ کھلاڑیوں کو اس دوران میدان کے بہت سے چکر لگانا پڑتے ہیں۔ اس دوران پہلے لمحے سے کھیل کے خاتمے کی سیٹی بجنے تک کھلاڑیوں کے پاس اپنی رفتار میں کسی بھی طرح کی کمی لانے کی گنجائش نہیں ہوتی۔ اس لیے میچ سے قبل کی پریکٹس فٹِنس کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ایک کھلاڑی خود کو میچ سے قبل کس طرح تیار کرتا ہے اور اسے کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔