سوئٹزرلینڈ کا ’رکشہ والا‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video William Yang/ بینش جاوید زبیر احمد07.08.20177 اگست 2017سوہن لال کبھی نئی دہلی میں رکشہ چلایا کرتے تھے۔ دو دہائی بعد وہ ایک بار پھر رکشہ چلا رہے ہیں۔ مگر اس بار سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں۔ سوہن لال اب سوئس شہری ہیں۔ وہ بہت جلد بیرن سے نئی دہلی تک اپنے رکشہ پر جانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2hoXEاشتہار