تصور کریں کہ آپ سمندر کی گہرائیوں میں رہ رہے ہیں۔ آپ مچھلیوں، کیکڑوں اور دیگر سمندری حیات کو بہت قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا ہی کیا ایک ریسرچر نے جنہوں نے گزشتہ پچاس سالوں میں سمندروں کی تہہ میں موجود آبی حیات کے طرز زندگی کو جاننے کے لیے بہت سا وقت زیر آب گزارا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں