سعودی عرب میں پھانسیاں اور احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoامتیاز احمد04.01.20164 جنوری 2016سعودی عرب میں شیعہ مذہبی رہنما نمر النمر اور دیگر چھیالیس افراد کی پھانسیوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب یورپی یونین نے بھی ریاض حکومت کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔https://p.dw.com/p/1HXoKاشتہار