بھارتی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں میں شامل شیعہ عزاداروں کے خلاف کارروائی کی اور انہیں منشتر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے آنسو گیس کے شیل بھی برسائے۔ بروز ہفتہ ماتمی جلوسوں میں شریک متعدد عزاداروں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔