بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں تیسرے روز بھی کرفیو لگا رہا۔ ایسے میں انسانی المیے کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ کرفیو کے دوران دو خواتین سمیت سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
https://p.dw.com/p/F5MV
اشتہار
سری نگر کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لئے سری نگر میں موجود ڈویئچے ویلے شعبہ ئ اردو کے نامہ نگار گوہر نظیر سے کشور مصطفی کی گفتگو