پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے ڈی ڈبلیو ٹی وی کے پروگرام ’کانفلکٹ زون‘ میں میزبان صحافی ٹم سباستیان کو بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کی کوششیں کر رہا ہے اور ماضی کے مقابلے میں صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ دیکھیے، اس پروگرام کا خلاصہ۔