سائنسسادھنا سرگم ڈی ڈبلیو صارفین کے لیے گنگناتے ہوئےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسویڈیو کلپ: نسیم بیگم، ممبئی15.02.201615 فروری 2016بالی وُد کی معروف پلے بیک سنگر سادھنا سرگم اب تک 35 زبانوں میں 15 ہزار سے زائد گیت گا چکی ہیں۔ ممبئی میں ہماری ساتھی نسیم بیگم کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے ڈی ڈبلیو اردو کے ناظرین اور سامعین کے لیے اپنے چند مشہور گیت گنگنائے۔https://p.dw.com/p/1Hvdaاشتہار