زرعی مصنوعات کا سالانہ میلہ ’گرین ویک‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoAdnan Ishaq18.01.201618 جنوری 2016جرمن دارالحکومت برلن میں زرعی مصنوعات کا بین الاقوامی ملیہ ’گرین ویک‘ جاری ہے۔ اس مرتبہ اس میں مہمان ملک مراکش ہے۔ مراکش میں زراعت ایک اہم شعبہ ہے کیونکہ ملک کی اَسّی فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے۔https://p.dw.com/p/1HfQlاشتہار