جرمنی میں ایک ریستوران ایسا ہے جہاں مختلف اقسام کے سلاد اگائے جاتے ہیں۔ یہ روایتی طور پر کھیتوں میں اگائے جانے والے سلاد سے کہیں زیادہ ذائقہ دار ، صحت بخش اور تازہ ہوتے ہیں۔ تو چلیے لے چلتے ہیں آپ کو اس ریستوراں میں جہاں صارفین تازہ سلاد کا مزا لے رہے ہیں۔