پاکستانرکشہ کتاب گاڑی، تعلیم و تربیت محرومی کے شکار بچوں کی دہلیز پرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانسمیرا لطیف لاہور18.01.202318 جنوری 2023رکشہ کتاب گاڑی کا منصوبہ پسماندہ علاقوں کے بچوں کو کتابوں سے آگاہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کتاب گاڑی کو غریب بستیوں میں لے جاکر بچوں کو تعلیم و تربیت اور تفریح فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4MOR5اشتہار