سیاستدہلی کے پانی کو ترستے کئی ملین شہریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعنبرین فاطمہ / Darko Janjevic19.07.201719 جولائی 2017نئی دہلی میں کئی لاکھ افراد کو پانی جیسی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے۔ کچی بستیوں کے رہائشیوں کو پانی کے حصول کے لیے ٹینکروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے جو اکثر بھاری قیمت وصول کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2gooUاشتہار