ٹیکنالوجیجرمنیدنیا کی مہنگی ترین کار، مرسیڈیز 300 ایس ایل آرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیجرمنی30.06.202230 جون 2022ملیے دنیا کی سب سے مہنگی کار سے، اور یہ ہے جرمن کار ساز ادارے مرسیڈیز کی تیار کردہ 300 ایس ایل آر۔ یہ کار حیران کن قیمت یعنی 135 ملین یورو میں فروخت ہوئی ہے۔ پاکستانی روپوں میں یہ قیمت 29 ارب سے زائد بنتی ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میںhttps://p.dw.com/p/4DRyiاشتہار