جرمنیدنیا بھر کا سفر اور وہ بھی وہیل چیئر کے ساتھTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoجرمنی08.12.20218 دسمبر 2021دیگر ممالک کی سیاحت بہت سے لوگوں کا خواب ہوتی ہے، لیکن کسی جسمانی معذوری کے شکار شخص کے لیے تو یہ خواب دیکھنا بھی ناقابل تصور سمجھا جاتا ہے۔ کِم لومیلیئس نے البتہ اس تصور کو غلط ثابت کر دیا ہے۔https://p.dw.com/p/440Prاشتہار