1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خیبر پختونخوا: جیلوں میں اسپیڈ لٹریسی پروگرام

دانش بابر، پشاور
4 اکتوبر 2017

پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے جیلوں میں اسپیڈ لٹریسی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت قیدیوں کو جیل میں تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔ پشاور سے دانش بابر کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2lCQn