معاشرہ’خواتین کی اُجرت کم ہونی چاہیے‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافسر اعوان04.03.20174 مارچ 2017خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم اجرت ملنی چاہیے، کیونکہ وہ کمزور ہوتی ہیں، وہ چھوٹی ہوتی ہیں اور کم ذہین ہوتی ہیں۔ انہیں کم اجرت ملنی چاہیے اور بس، یہ کہنا ہے، یورپی پارلیمان کے ایک رُکن کا جن کا تعلق پولینڈ سے ہے۔https://p.dw.com/p/2YeV1اشتہار