جرمن کاروباری ادارے خریدنے میں بڑھتی چینی دلچسپیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video31.05.201631 مئی 2016آج کل چینی کاروباری ادارے دھڑا دھڑ جرمن کمپنیاں خرید رہے ہیں۔ چین میں جرمن ٹیکنالوجی کی بے پناہ مانگ ہے۔ اس سال اب تک چینی تاجروں نے تقریباً تین ارب یورو کے عوض بارہ جرمن کمپنیوں کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔https://p.dw.com/p/1Ixpaاشتہار