1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستجرمنی

جرمن پارلیمانی انتخابات، ووٹنگ کا سلسلہ شروع

26 ستمبر 2021

جرمنی میں نئے پارلیمان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے شروع ہو گیا ہے۔ ووٹنگ میں ساٹھ ملین سے زائد شہری حق رائے دہی کے اہل ہيں۔

https://p.dw.com/p/40sb0