فطری حیات اور قدرتی مناظر کی تصویریں بنانے والے ایک جرمن فوٹوگرافر نے اپنے نئے منصوبے کا محور گھاس کو بنایا۔ انہوں نے دو سال تک منگولیا اور یونان سے لے کر امریکا تک، دنیا کے مختلف حصوں کے دورے کیے اور تصویریں بنائیں، سرسبز گھاس والے خطوں اور مناظر کی۔ مگر یہ تصویریں کہاں دیکھی جا سکتی ہیں؟