جرمنی کے جنوبی حصے میں طوفان سے تباہیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoAwan / Meier, Madelaine30.05.201630 مئی 2016شدید بارش کے سبب سیلابی پانی سڑکوں پر کھڑی کاروں کو کھلونوں کی طرح ساتھ بہا لے گیا۔ گزشتہ شب بعض علاقوں میں اتنی بارش ہوئی جتنی عام طور پر کئی ہفتوں میں بھی نہیں ہوتی۔ مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوئے۔https://p.dw.com/p/1IxDAاشتہار