جرمنی میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف حال ہی میں ایک بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران دو ایسے جرائم پیشہ گروپوں کے خلاف بڑے چھاپے مارے گئے، جنہیں جرمنی کے ایک صوبے کی وزارت داخلہ کالعدم قرار دے چکی ہے۔ اس سلسلے میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے بات چیت