جرمنی سے واپس افغانستان نقل مکانیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video13.07.201613 جولائی 2016احمد فواد غیاثی ایک ’آزاد زندگی‘ گزارنے کے لیے ہجرت کر کے جرمنی آیا تھا لیکن جب اسے پتہ چلا کہ اس کے خاندان کو جرمنی نہیں آنے دیا جائے گا تو وہ یورپ کا کٹھن سفر اور تشدد برداشت کرنے کے باوجود واپس افغانستان چلا گیا۔https://p.dw.com/p/1JOPqاشتہار