شہروں کی طرف نقل مکانی میں اضافہ اور بڑے شہروں میں پراپرٹی کی ہوش ربا قیمتیں، وجہ بن رہی ہیں فلک بوس رہائشی اور دفاتر کی عمارتوں کی تعمیر کی۔ دنیا کے اہم اور مہنگے شہروں میں عمارتوں کی تعمیر میں ایک ایک سینٹی میٹر بھی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ایسی بلند عمارتوں میں لوگوں کے استعمال کے لیے لگائی گئی لفٹس کو کیسے مختصر سی جگہ میں زیادہ موثر بنایا جائے۔۔ اس کا حل تلاش کیا ہے جرمن انجینئرز نے