سیاستتیسری جماعت میں کمپوٹر پروگرام بناتے بچےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست22.11.201722 نومبر 2017تیسری جماعت میں کمپیوٹر پروگرامنگ کا سبق۔۔ یہ مضمون ایسٹونیا میں لازمی ہے۔ طلبا اپنا میوزک پروگرام یا گیم خود بناتے ہیں۔ پانچ سال کی عمر کے بچے پروگرامنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ جی سافٹ ویئر یا منی روبوٹس کی پروگرامنگ۔https://p.dw.com/p/2o4Paاشتہار