معاشرہتیز ہوائیں، کس قدر خطرناک ہو سکتی ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافسر اعوان15.02.201715 فروری 2017امریکی ریاست وائیومنگ میں کبھی کبھی 150 کومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی ہوائیں چلتی ہیں۔ ایسی صورت میں حکام کی طرف سے عوام کے لیے خصوصی انتباہ جاری کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اس پر عمل نہیں کرتے۔ یہ ویڈیو ایسے لوگوں کے لیے شاید کارگر ثابت ہو۔https://p.dw.com/p/2XbtXاشتہار