برابری پارٹی پاکستان کے سربراہ جواد احمد کے خیال میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے اور اس کے خاتمے سے دیگر مسائل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں پاکستان کے اس معروف گلوکار نے مزید کہا کہ بائیں بازو کی سیاست کے قائل ہیں۔ مزید انہوں نے کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔