تحفظ ماحول پر پوری دنيا متحد
تحفظ ماحول کے بارے ميں آگاہی بڑھانے اور حکومتوں پر اس مد ميں مناسب اقدامات کے ليے دباؤ بڑھانے کے مقصد سے جمعے بيس ستمبر کے روز دنيا بھر ميں ريلياں نکالی گئيں۔ ديکھيے دنيا کے کئی بڑے شہروں ميں ايسی ريليوں کی چند جھلکياں۔
بینکاک
تھائی لينڈ
کولمبو
سری لنکا
منيلا
فلپائن
ڈھاکہ
بنگلہ ديش
موروو جزائر
سولومن جزائر
برسبين
آسٹريليا
سڈنی
آسٹريليا
وارسا
پولينڈ
ٹوکيو
جاپان
لندن
برطانيہ
پراگ
چيک ری پبلک
کمپالا
يوگنڈا
نيروبی
کينيا
برلن
جرمنی
بون
جرمنی
نکوسيا
قبرص
انقرہ
ترکی
17 تصاویر
1 | 1717 تصاویر