سیاستبھارت میں دلت ذات کے رام ناتھ کووند ملکی صدر منتخبTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست20.07.201720 جولائی 2017بھارت میں ہندو قوم پرست رہنما رام ناتھ کووند ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ اُن کا تعلق سماجی طور پر ہندوؤں کی سب سے نچلی دلت ذات سے ہے۔ کووند کو بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی پشت پناہی حاصل تھی۔https://p.dw.com/p/2gtk0اشتہار