1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت ایٹمی تجربات کے دس سال

11 مئی 2008

ٹھیک دس سال قبل گیارہ مئی کوبھارت نے پوکھران میں کامیاب ایٹمی تجربے کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ تاہم بھارت حکومت نے اس کامیابی کے دس سال پورے ہونے پر کوئی سرکاری تقریب کا انعقاد نہیں کیا۔

https://p.dw.com/p/DyCM
راجھستان میں پوکھران علاقے میں ایٹمی تجربات کئے گئے تھے۔تصویر: AP

دس سال قبل ایک طرف تو بھارتی عوام کو جنوبی ایشیا میں پہلی ایٹمی طاقت بننے پر خوشی سے جھوم اٹھے لیکن ساتھ ہی کئی حلقوں میں ان تجربات پر سخت ردعمل سامنے آیا۔

دس سال گزر جانے کے بعد بطور ایک ایٹمی طاقت ، بھارت آج کس مقام پر کھڑا ہے ؟

یہ جاننے کے لئے نئی دہلی سے افتخار گیلانی کی رپورٹ سنیے