بِٹ کوائن فیوچر ٹریڈنگ، کیا ڈیجیٹل کرنسی مستحکم ہو سکے گی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافسر اعوان09.12.20179 دسمبر 2017’بِٹ کوائن فیوچرز کنٹریکٹ‘ کی وجہ سے اس کرنسی میں سرمایہ کاروں دلچسپی کافی بڑھ رہی ہے۔ بِٹ کوائن شکاگو میں اتوار کی شام سے فیوچرز کنٹریکٹ ٹریڈنگ کا آغاز کرے گا۔ تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/2p5NAاشتہار