سیاستبون ميں ڈی ڈبلیو کے گلوبل ميڈيا فورم کا آغازTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاصم سلیم19.06.201719 جون 2017جرمنی کے سابق دارالحکومت بون ميں آج سے تين روزہ گلوبل ميڈيا فورم کا آغاز ہو گيا ہے۔ اس بار اس کانفرنس کا عنوان ’شناخت اور تنوع‘ ہے۔ دنيا بھر سے ميڈيا کی صنعت سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اس کانفرنس ميں شرکت کے ليے بون ميں موجود ہيں۔ https://p.dw.com/p/2evB6اشتہار