پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کا ضلع بونیر ملک میں ماربل کی 60 فیصد ضروریات پوری کر رہا ہے۔ تاہم جدید ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی اور حکومتی عدم توجہ کے باعث نہ صرف یہ صنعت مشکلات کا شکار ہے بلکہ اس قیمی معدنی دولت کا بڑا حصہ ضائع بھی ہو رہا ہے۔ پشاور سے دانش بابر کی ویڈیو رپورٹ۔