کھیل’بندوق چھوڑو، سائیکل چلاؤ‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلعاطف بلوچ Kröck, Sebastian01.07.20171 جولائی 2017کابل میں چند افغان نوجوانوں نے اس جنگ زدہ ملک میں فری اسٹائل بائیکرز کا ایک گروپ بنایا ہے۔ ’ڈراپ اینڈ رائڈ‘ نامی گروپ کے رکن لڑکے لڑکیاں افغانستان میں قیام امن کے حق میں بڑے منفرد انداز میں وکالت کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/2fl7lاشتہار