بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ مارخور بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی پہاڑوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ کچھ سال پہلے مارخور کی نسل کوئٹہ سے تقریبا ختم ہونے کے پہنچ گئی تھی، جس کو دیکھتے ہوئے، حکومت کے ساتھ ساتھ مقامی افراد نے بھی مارخور کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کیے۔