برلن میں موسمِ گرما کی رونقیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video18.08.201518 اگست 2015جرمن دارالحکومت برلن میں ہر اتوار کو صبح صبح ہی سینکڑوں شہری ’میوزیم آئی لینڈ‘ کی طرف جانا شروع کر دیتے ہیں۔ بوڈے میوزیم کے سامنے فنکار ’برلن انٹرنیشنل اوپیرا‘ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ داخلہ مفت ہوتا ہے۔https://p.dw.com/p/1GHPYاشتہار