سائنسبرلن میں بین الاقوامی ایئرشو 2018To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعرفان آفتاب25.04.201825 اپریل 2018برلن میں بین الاقوامی ایئر شو ILA 2018 کا افتتاح چانسلر میرکل نے کیا۔ جرمنی میں ایئر شو کی تاریخ ایک سو برس سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ پہلا ایئر شو سن 1909ء میں جرمن شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوا تھا جب کہ سن 1912ء سے اِس کا اہتمام برلن میں کیا جانے لگا۔https://p.dw.com/p/2wfSIاشتہار