معاشرہبرلن میں ایک خاتون پر حملہ، چونکا دینے والی ویڈیوTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہامتیاز احمد10.12.201610 دسمبر 2016جرمن پولیس نے ایک چونکا دینے والی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک اجنبی شخص سیڑھیاں اترتی ہوئی ایک خاتون کی کمر پر زوردار لات مارتا ہے۔ پولیس ملزم کی تلاش میں ہے۔ https://p.dw.com/p/2U4P6اشتہار