اے ایف ڈی کا اسلام مخالف منصوبہ اور عوامی ردعملTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video30.04.201630 اپریل 2016جرمنی میں تارکین وطن کی مخالفت کے بعد اسلام اور مسلمانوں کے خلاف فعال جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کا منصوبہ ہے کہ وہ اسلام کی مخالفت کو باقاعدہ طور پر اپنے منشور کا حصہ بنا لے گی۔ اس بارے میں اے ٹی وی کے ساتھ مقبول ملک کی گفتگو۔https://p.dw.com/p/1IfgUاشتہار