معاشرہایک روسی وکیل جو جنگل میں جا بساTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافسر اعوان07.02.20177 فروری 2017یوری الیکسییف ماسکو میں وکیل ہوا کرتے تھے۔ اب وہ پیٹروشکا نامی ایک سفید خرگوش کے ساتھ جنگل میں ایک ٹینٹ میں رہتے ہیں۔ مگر یہ روسی وکیل نہ صرف اب بھی دنیا کے ساتھ رابطے میں ہیں بلکہ ان کے بعض دلچسپ مشاغل بھی ہیں۔https://p.dw.com/p/2X6Zfاشتہار