سیاست آٹسٹک افراد غیر معمولی ذہانت کے حامل To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست30.09.201930 ستمبر 2019آٹسٹک یا خود محوری کے شکار افراد کو روزگار کی تلاش یا ملازمتیں برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن جرمن شہر میونخ میں ایک کمپنی آٹسٹک افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا رہی ہے اور انہیں پروگرامنگ جیسے شعبوں میں نوکریاں فراہم کر رہی ہے۔https://p.dw.com/p/3QVRhاشتہار