1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انٹرنیٹ کتنی بجلی استعمال کرتا ہے؟

12 جون 2021

انٹرنیٹ ہر برس کینیڈا کی ساڑھے کروڑ نفوس پر مشتمل آبادی سے بھی زیادہ توانائی استعمال کرتا ہے۔ اس میں سے 80 فیصد توانائی صرف ویڈیو اسٹریمنگ پر خرچ ہو جاتی ہے۔ لیکن کچھ آسان طریقے اختیار کر کے آپ بجلی کی بچت کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3uo1r