معاشرہجنوبی کوریاانسانی فضلے سے بجلی بنانے والا ’ٹوائلٹ‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجنوبی کوریا29.07.202129 جولائی 2021جنوبی کوریا کے اس خاص ٹوائلٹ کو استعمال کرنے والے افراد کو انعام کے طور پر ورچوئل کرنسی دی جاتی ہے۔ اس ماحول دوست بیت الخلا میں بول و براز سے نکلنے والی میتھین گیس سے بجلی بنائی جاتی ہے۔ https://p.dw.com/p/3yFJKاشتہار