1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکی حکام خرطوم کی اطراف تک محدود

25 ستمبر 2006

سوڈان کے صدر عمر البشیر نے امریکہ کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی طرف سے نئے مشرق وسطی کی تعمیر کے منصوبے کامقصد دار فور میںافریقن یونین کی امن فوجی کی جگہ اقوام متحدہ کی امن فوج کو تعینات کرنے کے لئے بین الاقوامی دباﺅ میں اضافہ کرنا ہے۔سوڈان کے صدر نے ملک میں امریکہ کے خلا ف ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے،امریکی حکام کو 25کلو میٹر کے اندر اندر رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس اعلان کے بعد امریکی

https://p.dw.com/p/DYJE
تصویر: AP

حکام خرطوم کے اطراف تک محدود ہو گئے ہیں۔ عمر البشیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سوڈانی حکام پر بھی اسی قسم کی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔