القاعدہ کا اگلا حملہ پاکستانی سر زمین سے: امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹرئس
23 مئی 2008اشتہار
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے قبائلی علاقے مرکزی حیثیت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ امریکہ نے سوات میں گزشتہ دنوں پاکستانی حکومت اور مقامی طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنرل ڈیوڈ پیٹرئس کا تازہ بیان کس حد پاکستان کے لیے باعثِ تشویش ہے، ہمارے ساتھی شامل شمس نے دریافت کیا افواجِ پاکستان کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ سے