افغان شہری کیسے یورپ کا سفر اختیار کر رہے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعدنان اسحاق21.12.201521 دسمبر 2015ہر سال لاکھوں افغان شہری غیر قانونی طریقے سے یورپ آنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ جلد ہی اپنی منزل تک پہنچ جاتے ہیں جبکہ متعدد کو کسی یورپی ملک پہنچے میں مہینوں لگ جاتے ہیں۔ افغان شہری ذبیح مرادی بھی یورپ جانے کی تیاری مکمل کر چکا ہے۔https://p.dw.com/p/1HPJgاشتہار