سیاست افریقی آرٹ کا ایک شاندار عجائب گھرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست21.11.201721 نومبر 2017کیپ ٹاؤن میں افریقی عصری آرٹ میوزیم افریقہ بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا میوزیم ہے۔ اس میوزم کے ذریعے افریقہ کی فنی وسعت اور اس براعظم کے صلاحیتوں سے مالامال مصوروں کے کام کو دیکھا جا سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/2nzUBاشتہار