اظہر محمود کی ٹیم میں شمولیت پر اعتراض
6 مارچ 2007اشتہار
پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر وسیم باری کے اس انکشاف کے بعد کہ وہ اظہر محمود کو ٹیم میں شامل کرنے کے حق میں نہیں تھے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔وسیم باری نے نے بی بی سی اردو ویب سائٹ کو بتایا کہ دوسرے آل راوئنڈر عبدالرزاق کے زخمی ہوجانے کے سبب اظہر محمود کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے انہیں لچک کا مظاہرہ کرنا پڑا۔